Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عاطف اسلم نے نئے ٹیلنٹ کیلئے اپنا ادارہ “بارڈر لیس ورلڈ” قائم کردیا

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے نئے ٹیلنٹ کیلئے اپنا ادارہ “بارڈر لیس ورلڈ” قائم کردیا ہے۔ معروف گلوکار عاطف اسلم نے موسیقی کے نئے ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کیلئے “بارڈر لیس ورلڈ” کے نام سے اپنا ادارہ قائم کردیا ہے۔ لاہور کے ایک مقامی سینما میں اس اہم منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کے معروف فن کاروں اور تخلیقی

Loading...