Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نامور شیف ’’زبیدہ آپا‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

پاکستان کی معروف شیف ’’زبیدہ آپا‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔ پاکستان کی نامور شیف اور امور خانہ داری میں ماہر زبیدہ طارق عرف ”زبیدہ آپا“ نے کھانوں کی منفرد تراکیب اور گھریلو ٹوٹکوں سے شہرت حاصل کی، وہ 4 اپریل 1945 کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے بعد خاندان کے ہمراہ کراچی میں رہائش اختیار کی۔  زبیدہ طارق معروف دانشور

Loading...