
صوبائی حکومت کرم کے مسئلے پر سنجیدہ ہوتی تو یہ دھرنے نہیں ہوتے، فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کرم کے مسئلے پر سنجیدہ ہوتی تو یہ دھرنے نہیں ہوتے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کےپی میں بلدیاتی نمائندوں پر تشدد قابل افسوس ہے، بلدیاتی نمائندوں کے حق کیلئے نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امن قائم کرنا، لوگوں کو سہولتیں دینا حکومت کی ذمہ داری ہے،







