
شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا پوسٹر جاری کر دیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا پوسٹر جاری کر دیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی فلم ’دیوا‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ پوسٹر کے مطابق یہ ایکشن و ڈرامے سے بھرپور فلم 31 جنوری کو ریلیز ہو گی۔ View this post on Instagram A post







