Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھی ادب کے نامور شاعر شیخ ایاز کی 26 ویں برسی

سندھی ادب کے نامور شاعر شیخ ایاز کی آج 26 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ سندھی ادب اور شاعری کے بادشاہ شیخ ایاز کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے بعد سندھ کا عظیم شاعر مانا جاتا ہے، ان کا اصل نام شیخ مبارک علی تھا، آپ23 مارچ 1923 کو شکارپور میں پیدا ہوئے۔ ان کی مختصر کہانیوں کا پہلا مجموعہ ’’سفید وحشی‘‘ کے نام سے شائع ہوا، اس کے

Loading...
Exit mobile version