سلمان خان کی فلم سکندر کا ٹیزر ملتوی
سلمان خان کی فلم سکندر کا ٹیزر ملتوی ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا فلم کا ٹیزر آج ریلیز کیا جائے گا۔ میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی موت کی وجہ سے فلم کا ٹیزر ریلیز نہیں کیا گیا ہے۔ فلم کا ٹیزر اب کب سامنے آئے گا اس
