پی ٹی آئی نے صوبے کیلئے کچھ نہیں کیا، امیر مقام
وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے صوبے کیلئے کچھ نہیں کیا۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی دعوت پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے صوبے کیلئے کچھ نہیں کیا، صوبے کے عوام نے آپ کو ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف
