اسٹاک ایکسچینج میں بڑے ریکارڈ قائم؛ پہلی بار 1 لاکھ 8 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 8 ہزار کا ہندسہ عبور کرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری روز کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 2669 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس 1 لاکھ 8 ہزار 345 پوائنٹس کی تاریخی ریکارڈ سطح پر ٹریڈ ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1
