Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف بھارتی اداکار چنکی پانڈے کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف

معروف بھارتی اداکار چنکی پانڈے نے معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف کیا ہے۔ حال ہی میں معروف بھارتی اداکار چنکی پانڈے نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں پیسوں کے عوض سفید کپڑے پہنے جنازے میں شریک ہو چکے ہیں لیکن انہیں اس کا علم جنازے کی جگہ پہنچ کر ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ’کیرئیر کے آغاز میں میری آمدنی میں

Loading...
Exit mobile version