Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر  کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی  دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار 473 پوائنٹس کی بلندی تک پہنچا۔ ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈریڈانڈیکس 545 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 5 ہزار 104 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن

Loading...
Exit mobile version