Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نیٹ فلکس انڈیا نے روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

نیٹ فلکس انڈیا نے روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ سیریز بالی ووڈ کے مشہور فلمی خاندان روشن کی وراثت اور سفر کو اجاگر کرے گی، جن میں روشن لال نگراتھ راجیش روشن، راکیش روشن اور ہریتک روشن کی زندگی کے سفر کو شامل کیا گیا ہے۔ نیٹ فلکس انڈیا نے انسٹاگرام پر پوسٹر شیئر کرتے ہوئے

Loading...
Exit mobile version