شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور نے شادی کا اعلان کردیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’میں دسمبر میں شادی کر رہا ہوں اور میری اہلیہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتیں۔ میں دسمبر کے آخر میں شادی کر رہا ہوں، آپ سب ہماری دعا کریں‘۔ View this
