بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی خود ٹوئٹر ہینڈل نہیں کررہے، یہ وہی پروپیگنڈا کمپین ہے جس کا
