Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم کی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو چوتھا بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو چوتھا بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں بنگلہ دیش کو 10 وکٹ سے ہرانے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا،

Loading...
Exit mobile version