اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنی چاہیے، مریم نفیس
پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ اپنی زندگی میں یہ سیکھا ہے کہ ہر کوئی ہر کسی کا دوست نہیں ہوتا، ہر کسی سے مختلف تعلقات ہوسکتے ہیں لیکن
