Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان محفوظ سمندری ماحول اور امن و امان کیلئے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتا ہے، نیول چیف

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ سمندری ماحول اور امن و امان کیلئے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ نے نویں کثیر القومی بحری مشق امن میں شریک غیر ملکی بحری جہازوں کا دورہ کیا۔ آمد پر سینئر افسران/کمانڈنگ آفیسرز نے نیول

Loading...