Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پارا چنار واقعہ صوبائی حکومت کی نااہلی ہے، وفاقی حکومت اس پر نوٹس لے، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار واقعہ صوباٸی حکومت کی نااہلی ہے، وفاقی حکومت اس پر نوٹس لے۔ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کوٹ ڈیجی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں، وہ غیر سیاسی خاتون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی عمران خان کے کہنے پر

Loading...
Exit mobile version