ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے، شزہ فاطمہ
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے۔ وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دنیا میں بچوں کا تحفظ انتہائی اہم ہے، بچوں کی آن لائن سیکیورٹی بہت بڑا چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ سائبر سیکیورٹی چیلنج میں روزانہ اضافہ ہو رہا ہے، آسٹریلیا نے بچوں کے سوشل میڈیا
