کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی جس کے مطابق بجلی صارفین سے 8 ارب 72 کروڑ روپے کی اضافی وصولیاں کی جائیں گے۔ نیپرا کے مطابق کیپیسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ روپے مانگے گئے ہیں، آپریشنز اینڈ میٹیننس کی
