عہد ساز انقلابی شاعر ’فیض احمد فیض‘ کی 40 ویں برسی
اردو زبان کے عہدساز اورانقلابی شاعر ،ادیب اور معروف صحافی فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 40 برس بیت گئے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ فیض احمد فیض اردو شاعری کا ایسا بلند پایہ نام ہیں جس کی گونج دنیا کے بیشتر ممالک میں سنائی دیتی ہے اور دنیا بھر میں اردو شاعری کو پڑھنے اور سمجھنے والے فیض احمد
