Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر میں مزید تقرر و تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری

ایف بی آر میں مزید تقرر و تبادلوں کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ایف بی آر میں مزید تقرر و تبادلوں کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایف بی آر کے ریفارمز اینڈ ماڈرنائزیشین ونگ کے سیکریٹری کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ گریڈ 19 کے محمد امین قریشی کو سیکریٹری آئی آر پالیسی تعینات کر دیا گیا، گریڈ 20 کے خالد فاروق میاں کو کمیشنر

Loading...
Exit mobile version