مشہور اداکارہ اور کامیڈین کرشنا کی اہلیہ کشمیرا شاہ خطرناک حادثے کا شکار
مشہور اداکارہ اور کامیڈین کرشنا کی اہلیہ کشمیرا شاہ خطرناک حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں کامیڈین کرشنا کی اہلیہ کشمیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خون میں لت پت ٹشوز کی تصویر شیئر کی اور خدا کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا‘۔ انہوں نے لکھا کہ ’شکر ہے خدا کا جس نے بچا لیا۔ ایک عجیب و
