Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹھی حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹھی اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘ کی شوٹنگ کر رہے تھے کہ ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں پر لگ گئی جس سے انہیں شدید چوٹ آئی۔ ڈاکٹروں کو فوراً سیٹ پر بلایا گیا، اداکار کا ایکسرے کیا گیا جس سے معلوم

Loading...
Exit mobile version