ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے، پاکستان میں آئین اور قانون کا فقدان ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر غیر ملکی شہری کا کیس بھی بنایا گیا ہے، اعظم سواتی کو ایک بار پھر غلط
