Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’کہا جا رہا ہے کال آنے کی دیر ہے، نواز شریف نے تو کال کیساتھ 5 ارب ڈالر آفر سے انکار کیا ‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ’کہا جا رہا ہے کال آنے کی دیر ہے، نواز شریف نے تو کال کیساتھ 5 ارب ڈالر آفر سے انکار کیا۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ بعض افراد کا کہنا ہے امریکا سے کال آنے کی دیر ہے، کہا جا رہا ہے بانی پی ٹی آئی کو کال کرنیوالوں کے حوالے کیا

Loading...
Exit mobile version