کراچی؛ میئر آفس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، فرنیچر اور سامان جل کر خاکستر
گزشتہ کئی روز سے کراچی میں اچھے ایونٹس ہورہے تھے اور یہی سوچ رہے تھے کہ کہیں نظر نہ لگ جائے، میئر کراچی