نیپال میں سیلاب کے 10 روز بعد 64 سالہ خاتون اور چینی شہری سمیت 3 افراد زندہ نکال لیے گئے ریسکیو کیے گئے لوگوں کو طبی معائنے کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔