
تین بار بائی پاس کرانے والا طویل العمر مریض
برطانوی شہری کولن ہینکوک باضابطہ طور پر طویل ترین عرصے تک زندہ رہنے والے ٹرپل ہارٹ بائی پاس مریض (مرد) بن چکے ہیں۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کولن ہینکوک تین بار بائی پاس کرانے والے طویل عرصے تک زندہ رہنے والے مریض بن گئے ہیں۔ گنیز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ 4 اگست 2023 کو ہینکوک کے آپریشن کو 45 سال اور 361 دن ہوگئے







