
دنیا میں پائے جانے والے نایاب ٹائیگرز کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
بھارت کے میور بھنج ضلع میں سملی پال ٹائیگر ریزرو سیاہ ٹائیگرز کے لیے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کر رہا ہے۔ سیاہ ٹائیگرز نایاب ہیں کیونکہ جینیاتی تغیر کی وجہ سے ان کی جلد پر سیاہ پٹیاں زیادہ ہوتی ہیں جس کی وجہ سے جِلد پر سیاہ رنگ کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کے افسر رمیش پانڈے نے







