Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’شادی کے بعد پتہ چلا بیوی عورت نہیں مرد ہے‘!

مصر میں نوبیاہتا دلہے نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے کہ اس کی بیوی عورت نہیں بلکہ ایک مرد ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کی شمالی کمشنری کے رہائشی نے پولیس کو بتایا کہ سسرال والوں نے اس کے ساتھ دھوکا کیا ہے۔ دو سال منگنی رہی لیکن کبھی اندازہ نہیں ہوا البتہ شادی کے بعد پتا چلا کہ بیوی کوئی عورت نہیں بلکہ مرد ہے۔

Loading...