Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اینڈرائڈ صارفین ان دو ایپس سے ہوجائیں ہوشیار؛ ماہرین نے خبردار کردیا

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے ایسے خطرانک اینڈرائیڈ میلویئر پر سے پردہ اٹھایا ہے جو صارفین کی معلومات اور پیسے چُرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی ٹرینڈ مائیکرو نے گوگل پلے اسٹور پر چیری بلوس اور فیک ٹریڈ نامی دو ایپس دریافت کی ہیں جن کو سوشل میڈیا اور فشنگ (بہروپیا بن کر جعلسازی کے لیے میسج کا بھیجا جانا) کے ذریعے بھی پھیلایا گیا تھا۔ ٹرینڈ

Loading...