Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طیارے سے ریچھ فرار؛ عملے کی دوڑیں لگوادیں

دبئی ایئرپورٹ پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب عراقی طیارے سے ریچھ فرار ہوگیا اور رن وے کو اپنی جاگیر سمجھتے ہوئے چہل قدمی کرنے لگا۔ عرب میڈیا کے مطابق مسافر بردار عراقی طیارے میں ایک ریچھ کو مال برداری کے لیے استعمال ہونے والے جہاز کے خانے میں بے ہوش کرکے رکھا گیا تھا لیکن وہ طیارے کے اڑان بھرنے سے پہلے ہی ہوش

Loading...