
بی جے پی رہنما آخری رسومات کے دوران زندہ ہوگئے
بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے سابق مقامی صدر مہیش بگھیل اسپتال میں مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے تاہم اس کے آدھے گھنٹے بعد جب آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں تو انھوں نے آنکھیں کھول دیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حیران کن واقعہ آگرہ میں پیش آیا۔ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر مہیش بگھیل کے انتقال کرجانے کی







