Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ضرورت سے زیادہ پانی پینا خاتون کو موت کے منہ میں لے گیا

امریکا میں ایک خاتون حد سےزیادہ پانی پینے کے باعث چل بسی۔ نیو یارک پوسٹ کے مطابق امریکی ریاست انڈیانا کی رہائشی 35 سالہ ایشلے سمرزدو بیٹیوں اورشوہر کےہمراہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں لیک فریمین پرتفریح کیلئے گئیں جہاں انہیں ڈی ہائیڈریشن (پانی کی شدید کمی)ہوگئی۔ خاتون نے فیملی کو بتایا کہ وہ پانی پینے کے باوجود بہت مسلسل پیاس محسوس کررہی ہیں۔ پیاس بجھانے کیلئے خاتون

Loading...