پاکستانی گلوکارہ کی تصویر نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی
عالمی میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے جولائی کے مہینے کیلئے ’ایکول پاکستان ایمبیسڈر‘ منتخب ہونے پر پاکستانی گلوکارہ انورال خالد کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی۔ پاکستانی گلوکارہ کے گانے ’ٹرسٹ ایشوز‘ کو بھی اسٹریمنگ سروس کے ’ایکول پاکستان‘ پلے لسٹ کے اندر شامل کیا گیا ہے۔ انورال خالد نے اپنا میوزک ڈیبیو 2020 کو کیا تھا اور اس کے بعد متعدد بڑے
