Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
خارجی نور ولی

خارجی نور ولی محسودکا پاکستان میں چھپ کر داخل ہونے کا منصوبہ آشکار

خارجی نورولی محسود کا چھپ کرپاکستان میں داخل ہونے کا منصوبہ آشکارہوگیا، فتنہ الخوراج کا سرغنہ خارجی نور ولی چھپ کرپاکستان آنے کی تیاریاں کررہا ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ خارجی نورولی شوال کی جانب سے پاکستان میں چھپ کرداخل ہوکرایک ویڈیو ریکارڈ کرائے گا۔ ویڈیو ریکارڈ کرانے کا مقصد یہ بتانا ہوگا کہ وہ پاکستان میں ہے جبکہ ویڈیو کوریلیزاس وقت کیا جائیگا جب وہ افغانستان

Loading...