Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ادارہ شماریات

2017 سے 2023 تک ملک میں آبادی بڑھنے کی شرح سے متعلق تفصیلات جاری

ادارہ شماریات نے 2017 سے 2023 تک ملک میں آبادی بڑھنے کی شرح کی تفصیلات جاری کردیں۔  ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب، سندھ اوربلوچستان سمیت ملک بھرمیں آبادی بڑھنے کی شرح میں اضافہ ہوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے شہری علاقوں میں آبادی بڑھنے کی شرح دیہی علاقوں کے مقابلے میں تین گنا

Loading...