
پاکستان کو امن، رواداری اور بھائی چارے کی مثال بنانا ہوگا، مریم نواز شریف
مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کوامن، رواداری اوربھائی چارے کی مثال بنانا ہوگا، نفرت اورتعصب کا زہرمعاشروں کو کھوکھلا کردیتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے برداشت کے عالمی دن (Tolerance day) کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی زندگی میں رواداری برداشت کی شاندارمثالیں قائم کیں، ہمیں ان پرعمل کرنا ہے، مریم نواز شریف نے کہا کہ رواداری، احترام اوربرداشت کامیاب







