
ہائیکورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 251 بھرتیوں سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ کالج ایجوکیشن میں رولزکے خلاف گریڈ 16 میں بھرتیوں کے خلاف درخواست پرسندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 251 بھرتیوں سے روک دیا۔ عدالت نے محکمہ کالج ایجوکیشن کی 50 فیصد 125 آسامیاں خالی رکھنے کی ہدایت کردی۔ درخواست گزارنے مؤقف اپنایا کہ رولزکے تحت گریڈ 16 میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 50 فیصد بھرتیاں ہی کی جاسکتی ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ نے







