Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلاول بھٹو

انصاف کے سب سے بڑے ادارے میں برابری کی نمائندگی چاہیے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے آئین سازی کے وقت برابری کی باتیں کیں، آئین سازی کے وقت کی گئی باتوں سے حکومت پیچھے ہٹ گئی۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن سےاحتجاجاًالگ ہوا، اگرجوڈیشل کمیشن میں ہوتا تو آئینی بینچ میں فرق پربات کرتا، دیہی سندھ سے سپریم کورٹ میں ججزہوتے توبرابری کی بات

Loading...