Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قاضی فائز عیسٰی

چیف جسٹس (ر) قاضی فائزعیسٰی کی تعیناتی کےخلاف نظرثانی درخواست خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی تعیناتی کےخلاف نظرثانی کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے دوران وکیل ریاض حنیف نے مؤقف اپنایا کہ کوئی شخص براہ راست چیف جسٹس تعینات نہیں ہوسکتا، پہلے بطورجج تعیناتی ہوتی ہے پھرچیف جسٹس بنایا جاتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان نے قاضی فائزکی تعیناتی کی سمری نہیں بھیجی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ نظرثانی میں دوبارہ اصل کیس

Loading...