Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جسٹس امین الدین

عدالت پارلیمنٹ کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتی، جسٹس امین الدین

آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کیس میں وکیل درخواست گزار سے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کوکوئی ہدایت نہیں دے سکتی، قانون سازی کیلئے اپنے نمائندے سے رجوع کریں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیرون ملک اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے غیرسنجیدہ درخواست پر20 ہزارروپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے

Loading...