
آئی ایم ایف مشن آج صوبائی حکومتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف مشن آج صوبائی حکومتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خیبرپختوانخوا سمیت صوبوں میں زرعی آمدن پر45 فیصد تک ٹیکس کے نفاذ کیلئے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا، چاروں صوبے زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی کیلئے 31 اکتوبرتک قانون سازی کرنے میں ناکام رہے۔ آئی ایم ایف شرائط کے مطابق چاروں صوبے نیشنل فسکل







