
چاروں صوبوں اور وفاق سے آلودگی میں کمی سے متعلق اقدامات پر مبنی رپورٹ طلب
سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق مقدمات کی آئینی بینچ میں سماعت کے دوران چاروں صوبوں اوروفاقی حکومت سے آلودگی میں کمی سے متعلق اقدامات پرمبنی رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پنجاب اوراسلام آباد میں دیکھیں کیا حالت ہوگئی ہے، صوبوں کو ساتھ ملا کر چلیں گے تو ہی کچھ نتیجہ نکلے گا۔ جسٓٹس نعیم اخترافغان نے ریمارکس دیے کہ







