Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جاپان

جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی

وزارت اقتصادی امورکے اعلامیے کے مطابق جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ترجمان اقتصادی امورکی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی، منصوبے کے ایکسچینج آف نوٹس پرپاکستان کی جانب سے سیکریٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازنے دستخط کیے۔ ترجمان اقتصادی امورکے مطابق منصوبے کے ایکسچینج آف نوٹس پرجاپان کی جانب

Loading...