
’’اب تک زیادتی کے کتنے مقدمات درج ہوئے، انکی تفتیش کس رینک کے افسر نےکی؟‘‘
لاہورہائیکورٹ نے زیادتی کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت سے متعلق مقدمات میں زیادتی کے درج مقدمات کی تمام ترتفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا کہ بتایاجائےاب تک زیادتی کےکتنے مقدمات درج ہوئے انکی تفتیش کس رینک کےافسرنےکی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پرپراسیکیوٹرجنرل پنجاب کو طلب کرلیا اورسماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی۔ دورانِ سماعت کیس میں چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے کہا کہ پہلےانویسٹی گیشن







