Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
لاہورہائیکورٹ

’’عدالتیں نجی اداروں یا افراد کےخلاف کارروائی کا اختیار نہیں رکھتیں‘‘

جسٹس شجاعت علی خان نے کیس میں ریمارکس دیے کہ عدالتیں نجی اداروں یا افراد کےخلاف کارروائی کا اختیار نہیں رکھتیں۔ عدالتیں آئین اورقانون کی تابع اوران پرعمل کی پابند ہیں۔ لاہورہائیکورٹ میں نجی این جی اوکے اسکول سے اساتذہ کی برطرفیوں کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شجاعت علی خان نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ عدالتیں نجی اداروں یا افراد کےخلاف کارروائی کا اختیار

Loading...