
پی ٹی اے نے گستاخانہ اور فحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کردیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گستاخانہ اورفحش مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے گستاخانہ اورغیراخلاقی مواد کی بلاکنگ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے، اب تک پی ٹی اے نے 100,183 گستاخانہ یو آرایل اور 844,008 فحش ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ پی ٹی اے سوشل میڈیا پرگستاخانہ اورغیراخلاقی مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کے خلاف سخت







