Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم شہبازشریف

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیرممالک مشکلات کا شکارہیں۔ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔  باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کانفرنس کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں، ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کوموسمیاتی تبدیلیوں

Loading...