
اڈیالہ جیل کے باہرحراست میں لیے گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو چھوڑ دیا گیا
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کو پولیس نے رہا کردیا۔ پنجاب پولیس نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب، شبلی فراز، اسد قیصر، احمد بچھراور صاحبزادہ حامد رضا کوحراست میں لیا تھا۔ تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لے کراڈیالہ چوکی منتقل کردیا تھا۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کودفعہ 144 کی خلاف ورزی







